🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. الذكر عقب السلام من الوتر
نماز وتر سے سلام پھیرنے کے بعد ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 132
سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ
پاک ہے (میرا رب) بادشاہ نہایت مقدس۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ یہ کلمات کہتے، تیسری مرتبہ بلند آواز سے کہتے تو انہیں لمبا کرتے پھر کہتے «رَبِّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ» فرشتوں اور روح کا رب۔ [صحيح، سنن ابي داؤد: 1430، سنن نسائي: 1733، 1700، سنن الداقطني: 31/2ح1644]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 132]