🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. دعاء لقاء العدو وذي السلطان
دشمن اور حکمران سے ملتے وقت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 139
اللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
”اے اللہ! یقیناً ہم تجھے ہی ان کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔“ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 1537، المستدرك للحاكم: 2629]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 139]


Hisnul Muslim Hadith 139 in Urdu