مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
41. دعاء من خاف ظلم السلطان
جسے حکمران کے ظلم کا خوف ہو اس کے لئے دعا
حدیث نمبر: 142
اللَٰهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ كُنْ لِي جَارًا مِنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَأَحْزَابِهِ مِنْ خَلَائِقِكَ أَنْ يَفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ يَطْغَى، عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
”اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب، اور عرش عظیم کے رب، فلاں بن فلاں اور تیری مخلوق میں سے اس کے لشکروں کے مقابلے میں میرا پڑوسی (مدد گار) بن جا، کہ کہیں ان میں سے کوئی شخص مجھ پر ظلم یا سرکشی کرے، تیرا پناہ یافتہ طاقتور ہے، تیری تعریف شان والی ہے اور تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔“ [صحيح، الادب المفرد للبخاري: 707]
یہ روایت موقوف ہے۔
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 142]
یہ روایت موقوف ہے۔
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 142]
Hisnul Muslim Hadith 142 in Urdu