🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. دعاء طرد الشيطان ووساوسه
شیطان اور اس کا وسوسہ دور کرنے والی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 155
الْأَذَانُ
اذان یعنی اذان کے وقت شیطان بھاگتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے یہ استدلال کرنا کہ مصیبت کے وقت اذان دینی چاہیے، محل نظر بلکہ صحیح نہیں ہے۔ و اللہ اعلم [صحيح بخاري: 607، صحيح مسلم: 389]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 155]