مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
53. الدعاء للمريض في عيادته
مریض کی عیادت کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 160
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
”کوئی پریشانی نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔“ [صحيح بخاري: 5656]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 160]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 160]
Hisnul Muslim Hadith 160 in Urdu