مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
58. الدعاء عند إغماض الميت
میت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 168
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِفُلَانٍ وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ
”اے اللہ! فلاں کو بخش دے (میت کا نام لے) ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما، پیچھے رہنے والے ورثا میں اس کا جانشین بنا، اے رب العالمین! ہمیں اور اسے بخش دے، اس کی قبر میں اس کے لئے کشادہ کر دے، اور اس میں اس کے لئے روشنی کر دے۔“ [صحيح مسلم: 920]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 168]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 168]
Hisnul Muslim Hadith 168 in Urdu