مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
66. دعاء الرعد
بادل گرجنے کی دعا
حدیث نمبر: 181
سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلاَئِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ
”پاک ہے وہ ذات جس کی تعریف کے ساتھ یہ گرج تسبیح کرتی ہے اور فرشتے اس کے خوف سے تسبیح کرتے ہیں۔“
عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب بادل گرج سنتے تو تمام باتیں چھوڑ کر یہ کلمات کہتے۔ [صحيح، موطا للامام مالك: 380/2]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 181]
عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب بادل گرج سنتے تو تمام باتیں چھوڑ کر یہ کلمات کہتے۔ [صحيح، موطا للامام مالك: 380/2]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 181]
Hisnul Muslim Hadith 181 in Urdu