مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
78. دعاء الصائم إذا حضر الطعام ولم يفطر
روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے
حدیث نمبر: 198
إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔“ [صحيح مسلم:1431]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 198]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 198]
Hisnul Muslim Hadith 198 in Urdu