🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. الدعاء للمتزوج
شادی کرنے والے کے لیے دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 202
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ تمہیں برکت دے، تم پر برکت کرے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے۔ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:2130، سنن ترمذي:1091، سنن ابن ماجه:1905، المستدرك للحاكم:183/2]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 202]