مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
84. الدعاء قبل إتيان الزوجة
بیوی سے ہم بستری سے قبل دعا
حدیث نمبر: 204
بِاسْمِ اللَٰهِ، اَللَٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
”اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو تو ہمیں عطا کرے اسے بھی شیطان سے بچا۔“ [صحيح بخاري:6388، صحيح مسلم:1434]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 204]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 204]
Hisnul Muslim Hadith 204 in Urdu