مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
86. دعاء من رأى مبتلى
مصیبت زدہ کو دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 206
اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور اس نے مجھے بہت ساری مخلوق پر فضیلت دی۔“ [اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3431]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 206]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 206]
Hisnul Muslim Hadith 206 in Urdu