مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
114. الدعاء لمن سببته
جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لئے دعا
حدیث نمبر: 241
اَللّٰهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ، فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ القِيَامَةِ
”اے اللہ! جس مؤمن کو بھی میں نے برا بھلا کہا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے اسے اپنی قربت کا ذریعہ بنا۔“ صحیح مسلم کے الفاظ یہ ہیں: «فجعلهاله زكاة و رحمة» [صحيح بخاري: 6361، صحيح مسلم: 2601]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 241]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 241]
Hisnul Muslim Hadith 241 in Urdu