🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. الاستغفار والتوبة
استغفار اور توبہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 258
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:"وَاللَّهِ إِنِّي لأَسْتَغفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ أَكْثَرَ مِنْ سَبْعِينَ مَرَّةٍ"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! بے شک میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں ستر (70) مرتبہ سے زیادہ معافی مانگتا ہوں اور اس سے توبہ کرتا ہوں۔“ [صحيح بخاري: 6307]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 258]


Hisnul Muslim Hadith 258 in Urdu