مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
131. الاستغفار والتوبة
استغفار اور توبہ کا بیان
حدیث نمبر: 263
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي وَإِنِّي لأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے دل پر کبھی سستی کا پردہ آ جاتا ہے، میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں سو مرتبہ بخشش طلب کرتا ہوں۔“ [صحيح مسلم: 2702]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 263]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 263]
Hisnul Muslim Hadith 263 in Urdu