مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
31. اقرأ هذا الدعاء في وقت المساء
شام کے وقت یہ دعا پڑھے
حدیث نمبر: 96
اللَٰهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوءًا أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ
”اے اللہ! اے غائب و حاضر کو جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے بنانے والے، اے ہر چیز کے رب اور مالک، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور اس بات سے تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے نفس پر برائی کا ارتکاب کروں یا کسی مسلمان کی طرف اسے کھینچ کر لاؤں۔“ [صحيح، سنن ترمذي:3392]
نیز دیکھئے [سنن ابي داؤد:5067]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 96]
نیز دیکھئے [سنن ابي داؤد:5067]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 96]
Hisnul Muslim Hadith 96 in Urdu