صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
33. باب الجهر بالقراءة في الصبح والقراءة على الجن:
باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 450 ترقیم شاملہ: -- 1008
وحَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ دَاوُدَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ: وَآثَارَ نِيرَانِهِمْ، قَالَ الشَّعْبِيُّ وَسَأَلُوهُ الزَّادَ، وكانوا من جن الجزيرة، إلى آخر الحديث، من قول الشعبي، مفصلا من حديث عبد الله،
اسماعیل بن ابراہیم نے داؤد سے اسی سند کے ساتھ وآثار نیرانہم (ان کی آگ کے نشانات) تک بیان کیا۔ شعبی نے کہا: جنوں نے آپ سے خوراک کا سوال کیا اور وہ جزیرہ کے جنوں میں سے تھے ... حدیث کے آخری حصے تک جو شعبی کا قول ہے، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث سے الگ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1008]
امام صاحب رحمہ اللہ نے مذکورہ بالا روایت ایک اور سند سے بیان کی اور کہا شعبی رحمہ اللہ نے بتایا، جنوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوراک کا سوال کیا، اور وہ جزیرہ کے علاقے کے تھے، آگے حدیث کے آخر تک شعبی رحمہ اللہ کا قول ہے، جو عبداللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے الگ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1008]
ترقیم فوادعبدالباقی: 450
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥داود بن أبي هند القشيري، أبو محمد، أبو بكر | ثقة متقن | |
👤←👥إسماعيل بن علية الأسدي، أبو بشر إسماعيل بن علية الأسدي ← داود بن أبي هند القشيري | ثقة حجة حافظ | |
👤←👥علي بن حجر السعدي، أبو الحسن علي بن حجر السعدي ← إسماعيل بن علية الأسدي | ثقة حافظ |
Sahih Muslim Hadith 1008 in Urdu
إسماعيل بن علية الأسدي ← داود بن أبي هند القشيري