یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
39. باب متابعة الإمام والعمل بعده:
باب: امام کی پیروی کرنا اور اس کے عمل کے بعد عمل کرنا۔
ترقیم عبدالباقی: 475 ترقیم شاملہ: -- 1066
حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنِ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ الأَشْجَعِيُّ أَبُو أَحْمَدَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ مَوْلَى آلِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ، فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ، وَكَانَ لَا يَحْنِي رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ، حَتَّى يَسْتَتِمَّ سَاجِدًا ".
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی تو میں نے آپ کو «فلا أقسم بالخنس الجوار الكنس» ”میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے، سیدھے چلنے، دبک جانے والے (ستاروں) کی“ پڑھتے ہوئے سنا اور ہم میں سے کوئی آدمی اپنی پشت نہیں جھکاتا تھا حتیٰ کہ آپ پوری طرح سجدے میں چلے جاتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1066]
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں کہا نبی کریمہ صلی اللہ کر رتا کرہا تو کہا کر سنا کر رتا کہ آپحہ وسہلہ ﴾ فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ ﴿ (سورة التکوی) پڑھتا سناہ۔ کر رتا ہہ ہم سا کر ر کہا آدمی رضی نہ جھکتا تھا کہا تکہ کہ رضی آپحلہ وسلمہ پوری طرح کر سجدہ میں چلا جاتتا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1066]
ترقیم فوادعبدالباقی: 475
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن حريث القرشي، أبو سعيد | صحابي صغير | |
👤←👥الوليد بن سريع الكوفي الوليد بن سريع الكوفي ← عمرو بن حريث القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥خلف بن خليفة الأشجعي، أبو أحمد خلف بن خليفة الأشجعي ← الوليد بن سريع الكوفي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥محرز بن عون الهلالي، أبو الفضل محرز بن عون الهلالي ← خلف بن خليفة الأشجعي | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
952
| يقرأ في الفجر إذا الشمس كورت |
صحيح مسلم |
1066
| يقرأ فلا أقسم بالخنس الجوار الكنس لا يحني رجل منا ظهره حتى يستتم ساجدا |
صحيح مسلم |
1023
| يقرأ في الفجر والليل إذا عسعس |
سنن أبي داود |
817
| يقرأ في صلاة الغداة فلا أقسم بالخنس الجواري الكنس |
سنن ابن ماجه |
817
| يقرأ في الفجر فكأني أسمع قراءته فلا أقسم بالخنس الجوار الكنس |
مسندالحميدي |
577
|
Sahih Muslim Hadith 1066 in Urdu
الوليد بن سريع الكوفي ← عمرو بن حريث القرشي