صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
8. باب الامر بقتال الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله محمد رسول الله ويقيموا الصلاة ويؤتوا الزكاة ويؤمنوا بجميع ما جاء به النبي صلى الله عليه وسلم وان من فعل ذلك عصم نفسه وماله إلا بحقها ووكلت سريرته إلى الله تعالى وقتال من منع الزكاة او غيرها من حقوق الإسلام واهتمام الإمام بشعائر الإسلام
باب: جب تک لوگ «لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ» نہ کہیں ان سے لڑنے کا حکم۔
ترقیم عبدالباقی: 23 ترقیم شاملہ: -- 131
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ . ح وَحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ، ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ.
ابوخالد احمر اور یزید بن ہارون نے ابومالک سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ کو یکتا قرار دیا ......“ پھر مذکورہ بالا حدیث کی طرح بیان کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 131]
ابو مالک رحمہ اللہ اپنے باپ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ تعالیٰ کو یکتا قرار دیا۔“ پھر مذکورہ بالا حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 131]
ترقیم فوادعبدالباقی: 23
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (129)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 131 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 131
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا احادیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے قتال وجہاد کی غرض وغایت اس کے سوا کچھ نہیں ہے،
کہ لوگ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے لگیں اور دعوت اسلام کو قبول کر لیں،
اور جو لوگ دین اسلام کو قبول کر لیں گے،
ان کے جان ومال محفوظ ہوں گے اور وہ حقوق وفرائض (ذمہ داری)
میں دوسرے مسلمانوں کے بالکل مساوی ہوں گے۔
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا احادیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے قتال وجہاد کی غرض وغایت اس کے سوا کچھ نہیں ہے،
کہ لوگ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے لگیں اور دعوت اسلام کو قبول کر لیں،
اور جو لوگ دین اسلام کو قبول کر لیں گے،
ان کے جان ومال محفوظ ہوں گے اور وہ حقوق وفرائض (ذمہ داری)
میں دوسرے مسلمانوں کے بالکل مساوی ہوں گے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 131]
سعد بن طارق الأشجعي ← طارق بن الأشيم الأشجعي