صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
34. باب استحباب التبكير بالعصر:
باب: عصر اول وقت پڑھنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 623 ترقیم شاملہ: -- 1413
وحَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانِ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ ، يَقُولُ: " صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ، ثُمَّ خَرَجْنَا، حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ، فَقُلْتُ: يَا عَمِّ، مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّيْتَ؟ قَالَ: " الْعَصْرُ، وَهَذِهِ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الَّتِي كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ ".
حضرت ابوامامہ بن سہل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، پھر ہم باہر نکلے اور انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ہم نے انہیں عصر کی نماز پڑھتے ہوئے پایا، میں نے پوچھا: چچا جان! یہ کون سی نماز ہے جو آپ نے پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: عصر کی ہے، اور یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہے جو ہم آپ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1413]
حضرت ابو امامہ بن سہل رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے ظہر کی نماز عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ پڑھی، پھر ہم نکل کر انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ہم نے انہیں عصر کی نماز پڑھتے ہوئے پایا تو میں نے پوچھا، اے چچا! یہ آپ نے کونسی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا، عصر کی اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہے جو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1413]
ترقیم فوادعبدالباقی: 623
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥أسعد بن سهل الأنصاري، أبو أمامة أسعد بن سهل الأنصاري ← أنس بن مالك الأنصاري | له رؤية | |
👤←👥أبو بكر بن عثمان الأنصاري، أبو بكر أبو بكر بن عثمان الأنصاري ← أسعد بن سهل الأنصاري | ثقة | |
👤←👥عبد الله بن المبارك الحنظلي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن المبارك الحنظلي ← أبو بكر بن عثمان الأنصاري | ثقة ثبت فقيه عالم جواد مجاهد جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥منصور بن أبي مزاحم الأزدي، أبو نصر منصور بن أبي مزاحم الأزدي ← عبد الله بن المبارك الحنظلي | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
549
| العصر وهذه صلاة رسول الله التي كنا نصلي معه |
صحيح مسلم |
1413
| العصر وهذه صلاة رسول الله التي كنا نصلي معه |
سنن النسائى الصغرى |
510
| العصر وهذه صلاة رسول الله التي كنا نصلي |
سنن النسائى الصغرى |
511
| العصر إنما أصلي كما رأيت أصحابي يصلون |
أسعد بن سهل الأنصاري ← أنس بن مالك الأنصاري