علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
14. باب تسجية الميت:
باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 942 ترقیم شاملہ: -- 2184
وحَدَّثَنَاه إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ . ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّبِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَاءً.
معمر اور شہاب نے ابن شہاب زہری سے اسی سند کے ساتھ بالکل اسی طرح حدیث روایت کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2184]
مصنف نے اپنے دوسرے دو اساتذہ سے بھی یہی روایت نقل کی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2184]
ترقیم فوادعبدالباقی: 942
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2184 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2184
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کی وفات کے بعد اس کے پورے جسم پر کپڑا ڈال کر اسے ڈھانپ دیا جائے گا۔
فوائد ومسائل:
انسان کی وفات کے بعد اس کے پورے جسم پر کپڑا ڈال کر اسے ڈھانپ دیا جائے گا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2184]
Sahih Muslim Hadith 2184 in Urdu
شعيب بن أبي حمزة الأموي ← محمد بن شهاب الزهري