صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
48. باب التحريض على قتل الخوارج:
باب: خوارج کے قتل پر ابھارنے کے بارے میں۔
ترقیم عبدالباقی: 1066 ترقیم شاملہ: -- 2466
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيدَةَ ، قَالَ: لَا أُحَدِّثُكُمْ إِلَّا مَا سَمِعْتُ مِنْهُ فَذَكَرَ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ أَيُّوبَ مَرْفُوعًا.
ابن عون نے محمد سے اور انہوں نے عبیدہ سے روایت کی، انہوں نے کہا میں تمہیں صرف وہی بیان کروں گا جو میں نے ان (علی رضی اللہ عنہ) سے سنا ہے پھر انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایوب کی حدیث کی طرح مرفوع حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2466]
عبیدہ بیان کرتے ہیں: ”میں تمہیں وہی حدیث سناؤں گا جو میں نے ان (علی رضی اللہ عنہ) سے سنی ہے“، پھر مذکورہ بالا مرفوع حدیث سنائی: «مُخْدَجٌ» اور «مُؤَدَّنٌ» کا معنی ”ناقص“ ہے اور «مَثْدُونٌ» (چھوٹا مجتمع)۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2466]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1066
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2466 in Urdu
عبيدة بن عمرو السلمانى ← علي بن أبي طالب الهاشمي