صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
49. باب الخوارج شر الخلق والخليقة:
باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1078 ترقیم شاملہ: -- 2471
وحَدَّثَنَاه أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ ".
عبدالواحد نے کہا: ہمیں (ابواسحاق) سلیمان شیبانی نے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ) حدیث بیان کی اور کہا ”اس (جانب) سے کچھ قومیں نکلیں گی۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2471]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے استاد ابو کامل رحمہ اللہ سے یہی روایت سلیمان رحمہ اللہ کی سند سے نقل کرتے ہیں، اس میں ہے: ”اس سے (مشرق سے) کچھ لوگ (اقوام) نکلیں گے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2471]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1078
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2471 in Urdu
عبد الواحد بن زياد العبدي ← سليمان بن فيروز الشيباني