صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
34. باب صيام النبي صلى الله عليه وسلم في غير رمضان واستحباب ان لا يخلي شهرا عن صوم.
باب: رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1157 ترقیم شاملہ: -- 2725
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ غُنْدَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ ".
شعبہ نے اسی سند کے ساتھ ابوبشر سے (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور (”پورا مہینہ“ کے بجائے) ”جب سے مدینہ آئے متواتر کوئی مہینہ“ کہا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2725]
امام صاحب محمد بن بشار اور ابو بکر بن نافع سے ابو بشر کی ہی سند سے بیان کرتے ہیں اور اس میں ہے جب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ماہ کے مسلسل روزے نہیں رکھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2725]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1157
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
شعبة بن الحجاج العتكي ← جعفر بن أبي وحشية اليشكري