کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
حج کے احکام و مسائل
The Book of Pilgrimage
64. باب اسْتِحْبَابِ بَعْثِ الْهَدْيِ إِلَى الْحَرَمِ لِمَنْ لاَ يُرِيدُ الذَّهَابَ بِنَفْسِهِ وَاسْتِحْبَابِ تَقْلِيدِهِ وَفَتْلِ الْقَلاَئِدِ وَأَنَّ بَاعِثَهُ لاَ يَصِيرُ مُحْرِمًا وَلاَ يَحْرُمُ عَلَيْهِ شيء بِذَلِكَ:
64. باب: بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کا استحباب، اور بھیجنے والا محرم نہیں ہو گا، اور نہ اس پر کوئی چیز حرام ہو گی۔
Chapter: It is recommended to send the sacrificial animal to the Haram for one who does not intend to go there himself; It is reommended to garland it and to make the garland, but the one who sends it does not enter a state of Ihram, and nothing is forbidden to him because of that
حدیث نمبر: 3204
Save to word اعراب
وحدثنا إسحاق بن منصور ، حدثنا عبد الصمد ، حدثني ابي ، حدثني محمد بن جحادة ، عن الحكم ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت: " كنا نقلد الشاء، فنرسل بها، ورسول الله صلى الله عليه وسلم حلال لم يحرم عليه منه شيء ".وحدثنا إِسْحَاقَ بْنُ مَنْصُورٍ ، حدثنا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: " كُنَّا نُقَلِّدُ الشَّاءَ، فَنُرْسِلُ بِهَا، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَالٌ لَمْ يَحْرُمْ عَلَيْهِ مِنْهُ شَيْءٌ ".
حکم نے ابراہیم سے انہوں نے اسود سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی انہوں نے کہا ہم بکریوں کو ہار پہناتے پھر انہیں (بیت اللہ کی طرف) بھیجتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیر محرم رہتے اس سے کوئی چیز (جو پہلے آپ پر حلال تھی) حرام نہ ہوتی تھی۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1321

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الرواة:
اسم الشهرةالرتبة عند ابن حجر/ذهبي
عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
الأسود بن يزيد النخعي، أبو عبد الرحمن، أبو عمرومخضرم
إبراهيم النخعي، أبو عمرانثقة
الحكم بن عتيبة الكندي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عمرثقة ثبت
محمد بن جحادة الأوديثقة
عبد الوارث بن سعيد العنبري، أبو عبيدةثقة ثبت
عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي، أبو سهلثقة
إسحاق بن منصور الكوسج، أبو يعقوبثقة ثبت

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.