الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب نِكَاحِ الْمُتْعَةِ وَبَيَانِ أَنَّهُ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ ثُمَّ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ وَاسْتَقَرَّ تَحْرِيمُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ:
باب: متعہ کے حلال ہونے کا پھر حرام ہونے کا پھر حلال ہونے کا اور پھر قیامت تک حرام رہنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1406 ترقیم شاملہ: -- 3421
وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ ، حدثنا أَبُو النُّعْمَانِ ، حدثنا وُهَيْبٌ ، حدثنا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ ، حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ إِلَى مَكَّةَ، فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ بِشْرٍ، وَزَادَ: قَالَت: وَهَلْ يَصْلُحُ ذَاكَ، وَفِيهِ قَالَ: إِنَّ بُرْدَ هَذَا خَلَقٌ مَحٌّ.
ہمیں وہیب نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عمارہ بن غزیہ نے حدیث بیان کی، کہا: ربیع بن سبرہ جہنی نے اپنے والد سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: فتح مکہ کے سال ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے، آگے بشر کی حدیث کے مانند بیان کیا اور یہ اضافہ کیا: اس عورت نے کہا: کیا یہ (متعہ) جائز ہے؟ اور اسی (روایت) میں ہے: (میرے ساتھی نے) کہا: اس کی چادر پرانی بوسیدہ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3421]
ربیع بن سبرہ جہنی اپنے والد (حضرت سبرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ ہم فتحِ مکہ کے سال مکہ گئے، آگے مذکورہ بالا روایت کی جس میں یہ اضافہ ہے کہ اس عورت نے پوچھا: کیا یہ درست ہے؟ اور یہ بھی ہے کہ میرے ساتھی نے کہا: اس کی چادر پرانی اور بوسیدہ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3421]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1406
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سبرة بن معبد الجهني | له صحبة | |
👤←👥الربيع بن سبرة الجهني الربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني | ثقة | |
👤←👥عمارة بن غزية عمارة بن غزية ← الربيع بن سبرة الجهني | لا بأس به | |
👤←👥وهيب بن خالد الكرابيسي وهيب بن خالد الكرابيسي ← عمارة بن غزية | الحافظ ، ثقة ثبت ، لكنه تغير قليلا بآخره | |
👤←👥محمد بن الفضل السدوسي محمد بن الفضل السدوسي ← وهيب بن خالد الكرابيسي | ثقة ثبت ، تغير في آخر عمره | |
👤←👥أحمد بن سعيد الدارمي أحمد بن سعيد الدارمي ← محمد بن الفضل السدوسي | ثقة حافظ |
Sahih Muslim Hadith 3421 in Urdu
الربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني