صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
11. باب الْعَمَلِ بِإِلْحَاقِ الْقَائِفِ الْوَلَدَ:
باب: قائف کی بات کا اعتبار کرنا الحاق ولد میں۔
ترقیم عبدالباقی: 1459 ترقیم شاملہ: -- 3620
وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ . ح وحدثنا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، أَخْبَرَنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنا مَعْمَرٌ ، وَابْنُ جُرَيْجٍ ، كُلُّهُمْ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ يُونُسَ: وَكَانَ مُجَزِّزٌ قَائِفًا.
یونس، معمر اور ابن جریج سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ، ان (لیث، سفیان اور ابراہیم بن سعد) کی حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی اور (ابن وہب نے) یونس کی حدیث میں یہ اضافہ کیا: اور مجزز ایک قیافہ شناس تھا۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3620]
امام صاحب رحمہ اللہ یہی روایت دو اور اساتذہ کی سندوں سے زہری رحمہ اللہ کی سند ہی سے بیان کرتے ہیں، اور یونس رحمہ اللہ کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ مجزز رضی اللہ عنہ قیافہ شناس تھا۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3620]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1459
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 3620 in Urdu
ابن جريج المكي ← محمد بن شهاب الزهري