🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب فِي الْمُزَارَعَةِ وَالْمُؤَاجَرَةِ:
باب: مزارعت اور مؤاجرت کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1549 ترقیم شاملہ: -- 3955
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، كِلَاهُمَا عَنْ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَعْقِلٍ : عَنِ الْمُزَارَعَةِ، فَقَالَ أَخْبَرَنِي ثَابِتُ بْنُ الضَّحَّاكِ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنِ الْمُزَارَعَةِ "، وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ: نَهَى عَنْهَا، وَقَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مَعْقِلٍ: وَلَمْ يُسَمِّ عَبْدَ اللَّهِ.
یحییٰ بن یحییٰ نے کہا: ہمیں عبدالواحد بن زیاد نے خبر دی، نیز ابوبکر بن ابی شیبہ نے کہا: ہمیں علی بن مسہر نے حدیث بیان کی، ان دونوں (عبدالواحد اور علی) نے (سلیمان) شیبانی سے اور انہوں نے عبداللہ بن سائب سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے عبداللہ بن معقل سے مزارعت (زمین کی پیداوار کی متعین مقدار پر بٹائی) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: مجھے حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا۔ ابن ابی شیبہ کی روایت میں ہے: آپ نے اس سے منع فرمایا۔ اور انہوں نے کہا: میں نے ابن معقل سے پوچھا۔ عبداللہ کا نام نہیں لیا۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3955]
حضرت عبداللہ بن سائب بیان کرتے ہیں، میں نے حضرت عبداللہ بن معقل رحمہ اللہ سے مزارعت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا، مجھے حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”مزارعت سے منع کیا ہے“، ابن ابی شیبہ کی روایت میں ہے: ”اس سے منع کیا ہے“ اور اس میں ابن معقل ہے، عبداللہ کا نام نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3955]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1549
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثابت بن الضحاك الأشهليصحابي
👤←👥عبد الله بن معقل بن مقرن المزني
Newعبد الله بن معقل بن مقرن المزني ← ثابت بن الضحاك الأشهلي
ثقة
👤←👥عبد الله بن السائب الكندي
Newعبد الله بن السائب الكندي ← عبد الله بن معقل بن مقرن المزني
ثقة
👤←👥سليمان بن فيروز الشيباني
Newسليمان بن فيروز الشيباني ← عبد الله بن السائب الكندي
ثقة
👤←👥علي بن مسهر القرشي
Newعلي بن مسهر القرشي ← سليمان بن فيروز الشيباني
ثقة له غرائب بعد ما أضر
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← علي بن مسهر القرشي
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥عبد الواحد بن زياد
Newعبد الواحد بن زياد ← أبو بكر ابن أبي شيبة
ثقة ، في حديثه عن الأعمش وحده مقال
👤←👥يحيى بن يحيى الحنظلي
Newيحيى بن يحيى الحنظلي ← عبد الواحد بن زياد
ثقة ثبت إمام .
Sahih Muslim Hadith 3955 in Urdu