یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب حد الزنا:
باب: زنا کی حد کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1690 ترقیم شاملہ: -- 4415
وحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
عمرو الناقد نے کہا: ہمیں ہشیم نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں منصور نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند خبر دی۔ [صحيح مسلم/كتاب الحدود/حدیث: 4415]
امام صاحب یہی روایت ایک دوسرے استاد سے، منصور کی سند سے بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الحدود/حدیث: 4415]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1690
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥منصور بن زاذان الواسطي، أبو المغيرة | ثقة ثبت | |
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية هشيم بن بشير السلمي ← منصور بن زاذان الواسطي | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي | |
👤←👥عمرو بن محمد الناقد، أبو عثمان عمرو بن محمد الناقد ← هشيم بن بشير السلمي | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 4415 in Urdu
هشيم بن بشير السلمي ← منصور بن زاذان الواسطي