یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
4. باب فضل الوضوء والصلاة عقبه:
باب: وضو کی اور اس کے بعد نماز پڑھنے کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 227 ترقیم شاملہ: -- 541
وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ . ح وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جَمِيعًا، عَنْ هِشَامٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ: فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ، ثُمَّ يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ.
ہشام سے (جریر کے بجائے) ابواسامہ، وکیع اور سفیان کی سندوں سے بھی یہ روایت بیان کی گئی۔ ان میں ابواسامہ کی روایت کے الفاظ اس طرح ہیں: ”اچھی طرح وضو کرے اور فرض نماز ادا کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 541]
ابو امامہ رحمہ اللہ، وکیع رحمہ اللہ اور سفیان رحمہ اللہ نے ہشام رحمہ اللہ کی مذکورہ بالا سند سے حدیث سنائی۔ ابو اسامہ رحمہ اللہ کی حدیث میں ہے: ”تو اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر فرض نماز پڑھتا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 541]
ترقیم فوادعبدالباقی: 227
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (539)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 541 in Urdu
سفيان بن عيينة الهلالي ← هشام بن عروة الأسدي