صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
8. باب كراهة قول المستاذن انا. إذا قيل من هذا:
باب: جب کوئی باہر سے پکارے اور اندر سے پوچھیں کون ہے تو اس کے جواب میں اپنا نام لے، میں ہوں کہنا مکروہ ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 2155 ترقیم شاملہ: -- 5636
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ، قَالَ يَحْيَي: أَخْبَرَنَا، وقَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قال: اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " مَنْ هَذَا؟ "، فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَا أَنَا ".
وکیع نے شعبہ سے، انہوں نے محمد بن منکدر سے، انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں اجازت طلب کی، آپ نے فرمایا: ”یہ کون ہے؟“ میں نے کہا: میں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں، میں! (سے کیا پتہ چل سکتا ہے؟)“ [صحيح مسلم/كتاب الآداب/حدیث: 5636]
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاضری کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون ہے؟“ میں نے کہا: میں ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «أَنَا، أَنَا» ”میں، میں“۔“ [صحيح مسلم/كتاب الآداب/حدیث: 5636]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2155
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
6250
| من ذا فقلت أنا فقال أنا أنا كأنه كرهها |
صحيح مسلم |
5635
| من هذا قلت أنا قال فخرج وهو يقول أنا أنا |
صحيح مسلم |
5636
| من هذا فقلت أنا فقال النبي أنا أنا |
جامع الترمذي |
2711
| من هذا فقلت أنا فقال أنا أنا كأنه كره ذلك |
سنن أبي داود |
5187
| من هذا قلت أنا قال أنا أنا كأنه كرهه |
سنن ابن ماجه |
3709
| من هذا فقلت أنا فقال النبي أنا أنا |
Sahih Muslim Hadith 5636 in Urdu
محمد بن المنكدر القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري