علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب إثبات حوض نبينا صلى الله عليه وسلم وصفاته:
باب: حوض کوثر کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 2298 ترقیم شاملہ: -- 5983
وحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: وَذَكَرَ الْحَوْضَ بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ الْمُسْتَوْرِدِ، وَقَوْلَهُ.
حرمی بن عمارہ نے کہا: ہمیں شعبہ نے معبدبن خالد سے حدیث بیان کی کہ انہوں نے حضرت حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا اور انہوں نے (حرمی بن عمارہ) نے حوض کا ذکر کیا، اسی (سابقہ حدیث) کے مانند۔ انہوں نے حضرت مستورد اور ان (حضرت حارثہ رضی اللہ عنہ) کا قول ذکر نہیں کیا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 5983]
امام صاحب کو یہ روایت ایک اور استاد نے سنائی،جس میں حوض کا تذکرہ ہے، لیکن حضرت مستورد کا قول اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 5983]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2298
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حارثة بن وهب الخزاعي | صحابي | |
👤←👥معبد بن خالد الجدلي، أبو القاسم معبد بن خالد الجدلي ← حارثة بن وهب الخزاعي | ثقة | |
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام شعبة بن الحجاج العتكي ← معبد بن خالد الجدلي | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥حرمي بن عمارة العتكي، أبو روح حرمي بن عمارة العتكي ← شعبة بن الحجاج العتكي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥إبراهيم بن محمد الناجي، أبو إسحاق إبراهيم بن محمد الناجي ← حرمي بن عمارة العتكي | ثقة حافظ |
Sahih Muslim Hadith 5983 in Urdu
معبد بن خالد الجدلي ← حارثة بن وهب الخزاعي