الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
16. باب خِصَالِ الْفِطْرَةِ:
باب: فطرتی خصلتوں کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 260 ترقیم شاملہ: -- 603
حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاق ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ مَوْلَى الْحُرَقَةِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جُزُّوا الشَّوَارِبَ، وَأَرْخُوا اللِّحَى، خَالِفُوا الْمَجُوسَ ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مونچھیں اچھی طرح کاٹو اور داڑھیاں بڑھاؤ، مجوس کی مخالفت کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 603]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مونچھیں کاٹو اور داڑھی کو لٹکاؤ، مجوس کی مخالفت کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 603]
ترقیم فوادعبدالباقی: 260
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (14089)»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥عبد الرحمن بن يعقوب الجهني عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو هريرة الدوسي | ثقة | |
👤←👥العلاء بن عبد الرحمن الحرقي العلاء بن عبد الرحمن الحرقي ← عبد الرحمن بن يعقوب الجهني | صدوق ربما وهم | |
👤←👥محمد بن جعفر بن أبي كثير الزرقي محمد بن جعفر بن أبي كثير الزرقي ← العلاء بن عبد الرحمن الحرقي | ثقة | |
👤←👥سعيد بن الحكم الجمحي سعيد بن الحكم الجمحي ← محمد بن جعفر بن أبي كثير الزرقي | ثقة ثبت فقيه | |
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني محمد بن إسحاق الخراساني ← سعيد بن الحكم الجمحي | ثقة ثبت |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 603 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 603
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
جُزُّوا:
خوب،
اچھی طرح کاٹو۔
(2)
أَرْخُوا اللِّحَى:
داڑھی کو لمبا کرو۔
"إرخاء" کا معنی ہوتا ہے:
آزادی دینا،
دراز کرنا،
کہتے ہیں:
"أَرْخی الْفَرَس" ”گھوڑے کی رسی دراز کی۔
“ أرْخٰي الْسِّتْرَ:
”پردہ لٹکا دیا یا چھوڑ دیا۔
“
مفردات الحدیث:
:
(1)
جُزُّوا:
خوب،
اچھی طرح کاٹو۔
(2)
أَرْخُوا اللِّحَى:
داڑھی کو لمبا کرو۔
"إرخاء" کا معنی ہوتا ہے:
آزادی دینا،
دراز کرنا،
کہتے ہیں:
"أَرْخی الْفَرَس" ”گھوڑے کی رسی دراز کی۔
“ أرْخٰي الْسِّتْرَ:
”پردہ لٹکا دیا یا چھوڑ دیا۔
“
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 603]
Sahih Muslim Hadith 603 in Urdu
عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو هريرة الدوسي