صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
29. باب شيبه صلى الله عليه وسلم:
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال۔
ترقیم عبدالباقی: 2341 ترقیم شاملہ: -- 6078
وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
عبدالصمد نے مثنیٰ (بن سعید) سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 6078]
یہی روایت امام صاحب کے ایک اور استاد بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الفضائل/حدیث: 6078]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2341
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6078 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6078
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عنفقة:
نچلے ہونٹ،
ٹھوڑی کے درمیان کا گڑھا۔
(2)
صدغ:
کنپٹی۔
(3)
نبذ:
چند بکھرے ہوئے۔
(4)
نبذ:
نبذة کی جمع ہے۔
چند ایک ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
عنفقة:
نچلے ہونٹ،
ٹھوڑی کے درمیان کا گڑھا۔
(2)
صدغ:
کنپٹی۔
(3)
نبذ:
چند بکھرے ہوئے۔
(4)
نبذ:
نبذة کی جمع ہے۔
چند ایک ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6078]
عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي ← المثنى بن سعيد الضبعي