پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
29. باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله:
باب:جھوٹ بولنا برا ہے اور سچ بولنا اچھا ہے، سچائی کی فضیلت جھوٹ کی مذمت۔
ترقیم عبدالباقی: 2607 ترقیم شاملہ: -- 6640
حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كِلَاهُمَا، عَنْ الْأَعْمَشِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِ عِيسَى: وَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ: حَتَّى يَكْتُبَهُ اللَّهُ.
ابن مسہر اور عیسیٰ بن یونس دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، انہوں نے عیسیٰ کی روایت میں: ”صدق کا قصد کرتا رہتا ہے اور جھوٹ کا قصد کرتا رہتا ہے“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ اور ابن مسہر کی روایت میں (”اللہ کے نزدیک“ کے بجائے) ”حتیٰ کہ اللہ اس کو لکھ لیتا ہے“ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6640]
امام صاحب یہی حدیث اپنے دو اساتذہ کی سندوں سے بیان کرتے ہیں، عیسیٰ کی روایت میں «يَتَحَرَّى الصِّدْقَ» ”سچ کو اختیار کرتا ہے“ اور «وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ» ”جھوٹ کو اختیار کرتا ہے“ نہیں ہے اور ابن مسہر کی روایت میں ہے: «حَتَّى يَكْتُبَهُ اللهُ» ”حتی کہ اللہ اس کو لکھ دیتا ہے“۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6640]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2607
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 6640 in Urdu
عيسى بن يونس السبيعي ← سليمان بن مهران الأعمش