صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
33. باب نجاسة الدم وكيفية غسله:
باب: خون کی نجاست اور اس کو دھونے کا طریقہ۔
ترقیم عبدالباقی: 291 ترقیم شاملہ: -- 676
وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ . ح وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ كلهم، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، مِثْلَ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيد.
یحییٰ بن عبداللہ بن سالم، مالک بن انس اور عمرو بن حارث تینوں نے ہشام بن عروہ کی مذکورہ بالا سند کے ساتھ یہی روایت اسی طرح بیان کی جس طرح یحییٰ بن سعید نے بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 676]
امام صاحب رحمہ اللہ ایک اور سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 676]
ترقیم فوادعبدالباقی: 291
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 676 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 676
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حیض کا خون پلید ہے اور اس کا دھونا صاف کرناضروری ہے اور نجس چیز کو پانی سے دھویاجائےگا اس کے لیے گنتی(عدد)
شرط نہیں ہے نجس چیز کاازالہ اور صفائی ضروری ہے۔
فوائد ومسائل:
حیض کا خون پلید ہے اور اس کا دھونا صاف کرناضروری ہے اور نجس چیز کو پانی سے دھویاجائےگا اس کے لیے گنتی(عدد)
شرط نہیں ہے نجس چیز کاازالہ اور صفائی ضروری ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 676]
Sahih Muslim Hadith 676 in Urdu
عمرو بن الحارث الأنصاري ← هشام بن عروة الأسدي