صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
7. باب بيان ان الآجال والارزاق وغيرها لا تزيد ولا تنقص عما سبق به القدر:
باب: عمر اور روزی اور رزق تقدیر سے زیادہ نہ بڑھتی ہے نہ گھٹتی ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 2663 ترقیم شاملہ: -- 6773
حَدَّثَنِيهِ أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَآثَارٍ مَبْلُوغَةٍ، قَالَ ابْنُ مَعْبَدٍ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ: قَبْلَ حِلِّهِ أَيْ نُزُولِهِ.
ابوداود سلیمان بن معبدنے کہا: ہمیں حسین بن حفص نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: ”اور قدموں کے ایسے نشان جن تک قدم پہنچ چکے ہیں۔“ ابن معبدنے کہا: ان (اساتذہ) میں سے بعض نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان): ”اس کے حل ہونے سے پہلے۔“ یعنی اس کے اترنے سے پہلے (وضاحتی الفاظ کے ساتھ) روایت کی۔ [صحيح مسلم/كتاب القدر/حدیث: 6773]
امام صاحب ایک اور استاد سے یہی روایت بیان کرتے ہیں اس میں "آثارمَبلُوغة" قدم جن تک رسائی ہو چکی ہے۔"یعنی شمار ہو چکے ہیں۔ ابن معبدکہتے ہیں، بعض نے یوں بیان کیا ہے۔"قَبلِ حِلَهِ اَي نَزُولِه"وقت کی آمد سے پہلے۔ [صحيح مسلم/كتاب القدر/حدیث: 6773]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2663
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله | ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس | |
👤←👥الحسين بن حفص الهمداني، أبو محمد الحسين بن حفص الهمداني ← سفيان الثوري | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥سليمان بن معبد المروزي، أبو داود سليمان بن معبد المروزي ← الحسين بن حفص الهمداني | ثقة |
الحسين بن حفص الهمداني ← سفيان الثوري