صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب صِفَةِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ:
باب: غسل جنابت کا طریقہ۔
ترقیم عبدالباقی: 317 ترقیم شاملہ: -- 723
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، وَالأَشَجُّ ، وَإِسْحَاق كُلُّهُمْ، عَنْ وَكِيعٍ . ح وحَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كِلَاهُمَا، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا: إِفْرَاغُ ثَلَاثِ حَفَنَاتٍ عَلَى الرَّأْسِ، وَفِي حَدِيثِ وَكِيعٍ وَصْفُ الْوُضُوءِ كُلِّهِ، يَذْكُرُ: الْمَضْمَضَةَ، وَالِاسْتِنْشَاقَ فِيهِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ، ذِكْرُ: الْمِنْدِيلِ.
وکیع اور ابومعاویہ نے اعمش کی سابقہ سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی لیکن ان دونوں کی حدیث میں سر پر تین لپ ڈالنے کا ذکر نہیں ہے۔ وکیع کی حدیث میں پورے وضو کی کیفیت کا بیان ہے۔ اس میں (انہوں نے) کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کا ذکر کیا، اور ابومعاویہ کی حدیث میں تولیے کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 723]
(وکیع رحمہ اللہ اور ابو معاویہ رحمہ اللہ) نے اعمش رحمہ اللہ کی مذکورہ بالا سند سے حدیث سنائی، لیکن ان دونوں کی حدیث میں سر پر تین لپ ڈالنے کا ذکر نہیں ہے، اور وکیع رحمہ اللہ کی حدیث میں پورے وضو کی کیفیت کا بیان ہے اور اس میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کا ذکر ہے، اور ابو معاویہ رحمہ اللہ کی حدیث میں تولیہ کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 723]
ترقیم فوادعبدالباقی: 317
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 723 in Urdu
محمد بن خازم الأعمى ← سليمان بن مهران الأعمش