صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
ب25. باب في بقية من احاديث الدجال:
باب: دجال کے باب میں باقی حدیثوں کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 2946 ترقیم شاملہ: -- 7396
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ ثَلَاثَةِ رَهْطٍ مِنْ قَوْمِهِ فِيهِمْ أَبُو قَتَادَةَ ، قَالُوا: كُنَّا نَمُرُّ عَلَى هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُخْتَارٍ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: أَمْرٌ أَكْبَرُ مِنَ الدَّجَّالِ.
عبیداللہ بن عمرو نے ایوب سے، انہوں نے حمید بن ہلال سے اور انہوں نے اپنی قوم کے تین لوگوں سے روایت کی جن میں ابوقتادہ بھی شامل ہیں کہ ہم ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزر کر حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس جاتے تھے۔ جس طرح عبدالعزیز بن مختار کی روایت ہے مگر انہوں نے کہا: ”دجال (کے فتنے) سے بڑا کوئی معاملہ (پیش نہیں آیا۔)“ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7396]
حمید بن ہلال نےاپنی قوم کے تین لوگوں سے روایت کی جن میں ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل ہیں کہ ہم ہشام بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزر کر حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پا س جاتے تھے۔آگے اوپر والی روایت اس فرق کے ساتھ ہے کہ اس میں خَلق(مخلوق) کی جگہ امر(معاملہ) ہے،یعنی دجال کے فتنہ سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں ہوگا۔ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7396]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2946
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشام بن عامر الأنصاري | صحابي | |
👤←👥تميم بن نذير العدوي، أبو قتادة تميم بن نذير العدوي ← هشام بن عامر الأنصاري | مختلف في صحبته | |
👤←👥حميد بن هلال العدوي، أبو نصر حميد بن هلال العدوي ← تميم بن نذير العدوي | ثقة | |
👤←👥أيوب السختياني، أبو عثمان، أبو بكر أيوب السختياني ← حميد بن هلال العدوي | ثقة ثبتت حجة | |
👤←👥عبيد الله بن عمرو الأسدي، أبو وهب عبيد الله بن عمرو الأسدي ← أيوب السختياني | ثقة | |
👤←👥عبد الله بن جعفر القرشي، أبو عبد الرحمن، أبو جعفر عبد الله بن جعفر القرشي ← عبيد الله بن عمرو الأسدي | ثقة تغير بأخرة فلم يفحش اختلاطه | |
👤←👥محمد بن حاتم السمين، أبو عبد الله محمد بن حاتم السمين ← عبد الله بن جعفر القرشي | صدوق ربما وهم وكان فاضلا |
تميم بن نذير العدوي ← هشام بن عامر الأنصاري