علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
22. باب نسخ: «الماء من الماء» ووجوب الغسل بالتقاء الختانين:
باب: «الماء من الماء» کے منسوخ ہونے کا بیان، اور غسل صرف ختنوں کے مل جانے سے ہی واجب ہو گا۔
ترقیم عبدالباقی: 348 ترقیم شاملہ: -- 784
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ كِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ: ثُمَّ اجْتَهَدَ وَلَمْ يَقُلْ: وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ.
شعبہ نے قتادہ سے باقی ماندہ اسی سند سے روایت کی۔ فرق یہ ہے کہ شعبہ کی اس روایت میں ثم «جهدها» کی جگہ «ثم اجتهد» (پھر سعی کی) ہے اور «وإن لم ينزل» (اگرچہ انزال نہ ہو) کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 784]
فرق یہ ہے کہ شعبہ رحمہ اللہ کی اس روایت میں «ثُمَّ جَهَدَهَا» کی جگہ «ثُمَّ اجْتَهَدَ» محنت و کوشش کرتا ہے، اور «وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ» (اگرچہ انزال نہ ہو) کا لفظ نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 784]
ترقیم فوادعبدالباقی: 348
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 784 in Urdu
شعبة بن الحجاج العتكي ← قتادة بن دعامة السدوسي