الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
24. باب نَسْخِ: «الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ»:
باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔
ترقیم عبدالباقی: 355 ترقیم شاملہ: -- 793
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ، فَأَكَلَ مِنْهَا، فَدُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَقَامَ، وَطَرَحَ السِّكِّينَ، وَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ،
ابن شہاب زہری کے دوسرے شاگرد عمرو بن حارث نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ عمرو بن امیہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کے ایک شانے سے (گوشت) کاٹتے ہوئے دیکھا، پھر آپ نے اس میں سے کھایا، پھر آپ کو نماز کی طرف بلایا گیا تو آپ کھڑے ہوئے اور چھری پھینک دی، آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 793]
جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری رحمہ اللہ اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھری سے بکری کی دستی کاٹتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے لیے بلایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے، چھری پھینک دی، نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 793]
ترقیم فوادعبدالباقی: 355
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن أمية بن خويلد الضمري | صحابي مشهور | |
👤←👥جعفر بن عمرو بن أمية الضمري جعفر بن عمرو بن أمية الضمري ← عمرو بن أمية بن خويلد الضمري | ثقة | |
👤←👥الزهري الزهري ← جعفر بن عمرو بن أمية الضمري | الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته | |
👤←👥عمرو بن الحارث بن يعقوب عمرو بن الحارث بن يعقوب ← الزهري | ثقة فقيه حافظ | |
👤←👥عبد الله بن وهب المصري عبد الله بن وهب المصري ← عمرو بن الحارث بن يعقوب | ثقة حافظ ، عابد | |
👤←👥أحمد بن عيسى بن حسان التستري أحمد بن عيسى بن حسان التستري ← عبد الله بن وهب المصري | صدوق تلكم في بعض سماعاته ، قال الخطيب : بلا حجة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
793
| يحتز من كتف شاة فأكل منها فدعي إلى الصلاة فقام وطرح السكين وصلى ولم يتوضأ |
سنن ابن ماجه |
490
| أكل طعاما مما غيرت النار ثم صلى ولم يتوضأ |
Sahih Muslim Hadith 793 in Urdu
جعفر بن عمرو بن أمية الضمري ← عمرو بن أمية بن خويلد الضمري