🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب نَسْخِ: «الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ»:
باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 358 ترقیم شاملہ: -- 798
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، شَرِبَ لَبَنًا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَمَضْمَضَ، وَقَالَ: إِنَّ لَهُ دَسَمًا "،
عقیل نے زہری سے، انہوں نے عبید اللہ بن عبداللہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا، پھر پانی طلب کیا، کلی کی اور فرمایا: ”یقیناً اس میں کچھ چکناہٹ ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 798]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا، پھر پانی طلب کیا اور کلی کی اور فرمایا: ”اس میں چکناہٹ ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 798]
ترقیم فوادعبدالباقی: 358
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
Newعبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود ← عبد الله بن عباس
ثقة فقيه ثبت
👤←👥الزهري
Newالزهري ← عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥عقيل بن خالد الأيلي
Newعقيل بن خالد الأيلي ← الزهري
ثقة ثبت
👤←👥الليث بن سعد
Newالليث بن سعد ← عقيل بن خالد الأيلي
ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥قتيبة بن سعيد
Newقتيبة بن سعيد ← الليث بن سعد
ثقة ثبت
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
211
شرب لبنا فمضمض وقال إن له دسما
صحيح مسلم
798
شرب لبنا ثم دعا بماء فتمضمض
جامع الترمذي
89
إن له دسما
سنن أبي داود
196
شرب لبنا فدعا بماء فتمضمض ثم قال إن له دسما
سنن النسائى الصغرى
187
إن له دسما
سنن ابن ماجه
498
مضمضوا من اللبن فإن له دسما
صحيح ابن خزيمة
46
شرب لبنا ثم مضمض
صحيح ابن خزيمة
47
شرب لبنا فمضمض وقال إن له دسما
Sahih Muslim Hadith 798 in Urdu