صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
16. باب التشهد في الصلاة:
باب: نماز میں تشہد کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 402 ترقیم شاملہ: -- 898
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ: ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ،
(جریر کے بجائے) شعبہ نے منصور سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ اسی طرح حدیث بیان کی اور انہوں (شعبہ) نے ”پھر جو مانگنا چاہے اس کا انتخاب کر لے“ (کے کلمات) بیان نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 898]
امام صاحب رحمہ اللہ نے ایک اور سند سے اوپر والی روایت بیان کی اور آخری کلمات ”اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے“، بیان نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 898]
ترقیم فوادعبدالباقی: 402
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
شعبة بن الحجاج العتكي ← منصور بن المعتمر السلمي