صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2ق. باب الإيمان ما هو وبيان خصاله:
باب: ایمان کی حقیقت اور اس کے خصال کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 9 ترقیم شاملہ: -- 98
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّ فِي رِوَايَتِهِ: إِذَا وَلَدَتِ الأَمَةُ بَعْلَهَا يَعْنِي السَّرَارِيّ.
(ابن علیہ کے بجائے) محمد بن بشر نے کہا: ہمیں ابوحیان نے سابقہ سند سے وہی حدیث بیان کی، البتہ ان کی روایت میں: «إذا ولدت الأمة بعلها» ”جب لونڈی اپنا مالک جنے گی“ (رب کی جگہ بعل، یعنی مالک) کے الفاظ ہیں۔ (أمة سے مملوکہ) لونڈیاں مراد ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 98]
امام مسلم رحمہ اللہ نے اوپر والی روایت دوسرے استاد سے بیان کی ہے، صرف ان الفاظ کا فرق ہے: «إِذَا وَلَدَتِ الْأَمَةُ بَعْلَهَا» ”لونڈی اپنے مالک کو جنے گی“ یعنی ربّ کی جگہ بعل کا لفظ ہے، یعنی السراری: لونڈیاں۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 98]
ترقیم فوادعبدالباقی: 9
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه في الحديث السابق (97)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن سعيد التيمي، أبو حيان | ثقة | |
👤←👥محمد بن بشر العبدي، أبو عبد الله محمد بن بشر العبدي ← يحيى بن سعيد التيمي | ثقة حافظ | |
👤←👥محمد بن نمير الهمداني، أبو عبد الرحمن محمد بن نمير الهمداني ← محمد بن بشر العبدي | ثقة حافظ |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 98 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 98
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
بعل:
کی تفسیر بعض نے شوہر سے کی ہے اور بعض نے مالک و آقاء سے،
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسی کو اختیار کیا۔
(2)
سراريّ:
سرية کی جمع ہے،
سریہ اس لونڈی کو کہتے ہیں جو تعلقات قائم کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
بعل:
کی تفسیر بعض نے شوہر سے کی ہے اور بعض نے مالک و آقاء سے،
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسی کو اختیار کیا۔
(2)
سراريّ:
سرية کی جمع ہے،
سریہ اس لونڈی کو کہتے ہیں جو تعلقات قائم کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 98]
Sahih Muslim Hadith 98 in Urdu
محمد بن بشر العبدي ← يحيى بن سعيد التيمي