پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بدعات و خواہشات والے لوگوں کا بیان
حدیث نمبر: 778
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هِشَامٍ الرَّقِّيُّ ، بِنَصِيبِينَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ شُرَيْحٍ الْقَاضِي ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا:" يَا عَائِشَةُ، إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا هُمْ أَصْحَابُ الْبِدَعِ وَأَصْحَابُ الأَهْوَاءِ وَلَيْسَ لَهُمْ تَوْبَةٌ، أَنَا مِنْهُمْ بَرِيءٌ، وَهُمْ مِنِّي بِرَاءٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا بَقِيَّةُ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مُصَفًّى وَهُوَ حَدِيثُهُ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اے عائشہ! جن لوگوں نے اپنے دین کو بانٹ لیا اور فرقوں میں بٹ گئے، یہ لوگ بدعات اور خواہشات والے ہیں، اور ان کے لیے کوئی توبہ نہیں۔ میں ان سے بری اور یہ مجھ سے بری ہیں۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الفتن/حدیث: 778]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وانفرد به المصنف من هذا الطريق، الطبراني فى «الصغير» برقم: 560
قال الهيثمي: فيه بقية ومجالد بن سعيد وكلاهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 188)»
قال الهيثمي: فيه بقية ومجالد بن سعيد وكلاهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 188)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Muajam E Sagheer Hadith 778 in Urdu
شريح بن الحارث القاضي ← عمر بن الخطاب العدوي