صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
69. باب فضل من مات له الولد
جس کا بچہ فوت ہو گیا اس کی فضیلت
حدیث نمبر: 106
106/143 عن أبي هريرة ؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"لا يموت لأحدٍ من المسلمين ثلاثة من الولد، فتمسه النار، إلا تَحِلّة القسم" (1) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں تو اسے جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی مگر قسم کو پورا کرنے لیے۔“ (جو اس آیت میں ہے: «وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا»)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 106]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 106 in Urdu