🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69.  باب فضل من مات له الولد 
جس کا بچہ فوت ہو گیا اس کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 107
107/144 عن أبي هريرة، أن امرأة أتت النبي صلى الله عليه وسلم بصبيّ فقالت: ادع [الله/147] له، فقد دفنت ثلاثة، فقال:"احتظرتِ بحظارِ شديد من النار" (2) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ کو لے کر حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اس کے (زندہ رہنے کے) لیے دعا فرمائیں، میں تین بچوں کو دفن کر چکی ہوں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے جہنم سے بچنے کے لیے بہت طاقتور باڑ بنا لی ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 107]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 107 in Urdu