صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. باب من مات له سقط
جس کسی کا حمل ساقط ہو گیا
حدیث نمبر: 115
115/154 قال: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ما تعدون فيكم الرقوب (1) ؟". قالوا: الرقوب الذي لا يولد له، قال:" لا؛ ولكن الرقوب: الذي لم يقدم من ولده شيئاً".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے میں سے بانجھ کسے شمار کرتے ہو؟“ لوگوں نے عرض کیا: بانجھ وہ ہے جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ فرمایا: ”نہیں، بلکہ بانجھ وہ ہے جس نے اپنی اولاد میں سے آگے کچھ بھی نہیں بھیجا۔“ (یعنی اس کا کوئی بچہ بچپن میں فوت نہیں ہوا۔) [صحيح الادب المفرد/حدیث: 115]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 115 in Urdu