صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. باب من مات له سقط
جس کسی کا حمل ساقط ہو گیا
حدیث نمبر: 116
116/155 قال: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ما تعدون فيكم الصرعة؟". قالوا: هو الذي لا تصرعه الرجالُ، فقال:" لا؛ ولكن الصرعة الذي يملك نفسه عند الغضب".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا؟ ”تم اپنے میں سے پہلوان کسے شمار کرتے ہو؟“ لوگوں نے عرض کیا: وہ جسے کوئی شخص زیر نہ کر سکے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ اصل پہلوان وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے اوپر قابو پا لے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 116]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 116 in Urdu