🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103.  باب قول المعروف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 171
171/231 عن عبد الله بن يزيد الخطمي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"كل معروف صدقة".
سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نیکی کا کام صدقہ ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 171]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 171 in Urdu