🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103.  باب قول المعروف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 172
172/232 عن أنس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتي بالشيء يقول:"اذهبوا به إلى فلانة؛ فإنها كانت صديقة خديجة. اذهبوا به إلى بيت فلانة؛ فإنها كانت تحب خديجة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب بھی کوئی چیز لائی جاتی تھی تو فرماتے تھے: یہ فلاں عورت کے پاس لے جاؤ، وہ خدیجہ کی دوست تھیں یہ فلاں عورت کے گھر لے جاؤ، وہ خدیجہ سے محبت کرتی تھیں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: (حسن)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 172 in Urdu